تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اگست 12, 2025
پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کیسز میں پاکستان تحریک انصاف کے چار رہنماؤں کو دس، دس سال قید اور چھ، چھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سناتے ہوئے ان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز احمد چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کو سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور اشتعال انگیزی کے الزامات میں قصور وار قرار دیا گیا۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو مجرموں کے وارنٹ جاری کر دیے۔ یہ مقدمات تھانہ شادمان اور تھانہ سرور روڈ میں درج کیے گئے تھے۔ عدالت نے گزشتہ روز ان مقدمات کا محفوظ فیصلہ سنایا تھا۔

Previous Post

پشاور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، قومی اسمبلی و سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈرز کی تقرری روک دی

Next Post

انسداد دہشت گردی عدالت کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

Next Post
فوری رہا کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist