تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک سرزمین کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے کا عزم

by ویب ڈیسک
ستمبر 6, 2023
پاک سرزمین کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے کا عزم
Share on FacebookShare on Twitter

صدر پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان کی جانب سے 58ویں یوم دفاع و شہدا کے موقع پر شہدا  اور ان کے لواحقین کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

افواج پاکستان کے  شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر  کے مطابق سروسز چیفس کا کہنا ہے کہ 6 ستمبر 1965 کو حق و باطل کے معرکے نے یہ ثابت کیا کہ غیور قوم اپنی سرحدوں کی حفاظت کر نے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔ اس دن  مادرِ وطن کے ہزاروں بیٹوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے  پاک سرزمین کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔

یوم دفاع کے موقع پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ قوم اور مسلح افواج نے58 سال پہلے  دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا، مادرِ وطن کے بہادر بیٹوں نے دشمن کے خلاف بے خوفی سے لڑتے ہوئے تاریخ کا روشن باب رقم کیا۔ دوسری جانب نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ  اپنے شہدا کے مقروض ہیں۔ شہدا ماتھے کے جھومر ہیں۔

Previous Post

گھمبیر کی پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش بے نقاب

Next Post

پاکستان میں تمام میچز نہ کرانے پر جےشاہ کی منطق

Next Post
پاکستان میں تمام  میچز نہ کرانے پر جےشاہ کی منطق

پاکستان میں تمام میچز نہ کرانے پر جےشاہ کی منطق

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist