تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

4 برس کی ماہ نور کا ” آئس اسکیٹنگ مقابلے” میں چاندی کا تمغہ

by ویب ڈیسک
جنوری 27, 2022
4 برس کی ماہ نور کا ” آئس اسکیٹنگ مقابلے” میں چاندی کا تمغہ
Share on FacebookShare on Twitter

گلگت بلتستان میں موسم سرما کی مناسبت سے ” گھولگن ونٹر اسپورٹس میلہ ” اپنے اختتام کو پہنچا۔ جس کی خاص بات یہ رہی کہ 4 برس کی ماہ نور نے آئس اسکیٹنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے سب کو حیرت زدہ کردیا۔ ماہ نور نے انتہائی مہارت اور دلکش انداز میں اس مقابلے میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا کہ تماشائی داد دینے پر مجبور ہوئے۔ 4 برس کی ماہ نور کا تعلق ضلع نگار کی وادی ہوپر سے بتایا جاتا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

جن کا کہنا ہے کہ انہوں نے آئس اسکیٹنگ مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کئی مہینوں سے مشق کی تھی۔  ماہ نور کے مطابق اُنہیں اس بات کی خوشی ہے کہ انہوں نے اس قدر غیر معمولی کارکردگی دکھائی کہ ان کے گلے میں چاندی کا تمغہ سج گیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

’گھولکن ونٹر اسپورٹس فیسٹیول‘ 17 سے 23 جنوری تک جاری رہا۔ جس میں کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جنہوں نے برف پوش پہاڑوں پر ہونے والے کئی مقابلوں میں حصہ لے کر اس میلے کو یادگار بنادیا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: گھولگن ونٹر اسپورٹس میلہماہ نور
Previous Post

بھارتی ترنگا جوتوں پر، ” آمیزون” کے بائی کاٹ کا مطالبہ

Next Post

ترکی میں شدید برفباری سے جانور مجسمے بن گئے

Next Post
ترکی میں شدید برفباری سے جانور مجسمے بن گئے

ترکی میں شدید برفباری سے جانور مجسمے بن گئے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist