تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

by ویب ڈیسک
مارچ 6, 2023
Share on FacebookShare on Twitter

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ 2 دن سے اُن کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا ہےجس کو ریکور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سابق چیف جسٹس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کا موبائل ڈیٹا کسی خاص مقصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی اس سے پہلے بھی ویڈیوز کو جوڑ کر ایک آڈیو کی طرف بنائی گئی۔ عدالتی فیصلوں پر اب وہ بات کررہے ہیں جو قانون کا قابو کرنا چاہتے تھے۔ جو شخص آج عدالتوں پر حملہ آور ہے وہ کبھی عدالتوں کا پسندیدہ رہا ہے۔صرف ایک مقدمہ کے علاوہ اسے ہمیشہ عدالتوں سے ریلیف ہی ملتا رہا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

ثاقب نثار کہتے ہیں کہ عمران خان کو مکمل طور پر صادق اور امین قرار نہیں دیا۔ اسے سیاسی رنگ دیا گیا۔عمران خان کو 3 نکا ت پر صادق اور امین قرار دیا تھا۔

Tags: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار
Previous Post

ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

Next Post

Next Post

Discussion about this post

تار نامہ

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist