تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

14 ایمی ایوارڈز کی نامزدگیاں: ” اسکویڈ گیمز” کی نئی تاریخ

by ویب ڈیسک
جولائی 13, 2022
اسکویڈ گیمز سے پہلے کی لرزہ خیز اور پرتشدد فلمیں

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

74 ویں پرائم ٹائم ایمی ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ 13 ستمبر کو لاس ایجنلز میں ہونے جارہا ہے۔ جس میں کورین او ٹی ٹی ویب سیریز ” اسکویڈ گیمز” مختلف کیٹگریز میں 14 نامزدگیاں حاصل کرکے وہ پہلی سیریز بن گئی ہے جو انگریزی میں بھی نہیں لیکن اس کے باوجود ” اسکویڈ گیمز” نے اس قدر نامزدگیاں حاصل کیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال ریلیز ہونے والی اس تہلکہ خیز ویب سیریز نے دنیا بھر میں کامیابی کے ڈنکے بجائے تھے جبکہ اسے مختلف زبانوں میں بھی متنقل کرکے پیش کیا گیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

سنسنی خیزی سے بھرے لمحات کی بنا پر ” اسکویڈ گیمز” کی پسندیدگی کا گراف بلندی کی جانب ہی رہا۔ یہی وجہ ہے کہ کورین ویب سیریز کے بارے میں پرستاروں کا یہ مطالبہ تھا کہ اس کا دوسرا سیزن بھی آنا چاہیے۔ ایمی ایوارڈز میں سب سے زیادہ جس فلم کی نامزدگیاں ہوئی ہیں، وہ ” سکسیشن” ہے، جو 25 نامزدگیوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ اس کے بعد ٹیڈ لاسو اور دی وائٹ لوٹس نے بیس بیس نامزدگیاں حاصل کی ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

روبینہ قریشی اور تنویرجمال چل بسے

Next Post

کراچی: ہل پارک کے قریب گریٹ وال ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی

Next Post
کراچی: ہل پارک کے قریب گریٹ وال ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی

کراچی: ہل پارک کے قریب گریٹ وال ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist