تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوہلی کی کپتانی سے ریٹائرمنٹ پر عامر کے ٹوئٹ نے بھارتیوں کے دل جیت لیے

by ویب ڈیسک
جنوری 17, 2022
کوہلی کی کپتانی سے ریٹائرمنٹ پر عامر کے ٹوئٹ نے بھارتیوں کے دل جیت لیے
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی کرکٹ کی تاریخ کے سب سے زیادہ کامیاب کپتان ویرات کوہلی اندروانی سازشوں کے باعث قیادت چھوڑنے پر مجبور ہوئے  ہیں دنیا بھر میں کوہلی کی بطور ٹیسٹ کپتان کامیابیوں کو سراہا جارہا ہے۔ ایسے میں پاکستان کے فاسٹ بالر محمد عامرکے ایک ٹوئٹ نے بھارتیوں کو بھی نہال کردیا۔ محمد عامر نے لکھا کہ کوہلی آپ میرے لیے بھائی کی طرح ہیں۔ کرکٹ کی آنے والی نسلوں کے حقیقی لیڈر بھی۔کیونکہ آپ نوجوان کھلاڑی کے لیے مشعل راہ ہیں۔ اسی طرح میں میدان میں فیلڈ میں پرجوش رہیے گا۔

@imVkohli brother for me u are a true leader of upcoming generation in cricket because u are inspiration for young Cricketers. keep rocking on and of the field. pic.twitter.com/0ayJoaCC3k

— Mohammad Amir (@iamamirofficial) January 15, 2022

ایک صارف راٹھور پٹوڈ ی لکھتے ہیں کہ پاکستان میں بھی کوہلی سے اس قدر پیار دیکھ کر بہت اچھا لگا۔

بشکریہ ٹوئٹر

شیوا وی کے نے محمد عامر کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی لکھا کہ وہ ان کے فیورٹ بالر ہیں۔ ڈاکٹر سیدہ عظمیٰ کہتی ہیں کہ کرکٹ ایک دوسرے جوڑتی ہے۔ایک سمکشھا رائے نے اسے بہترین اسپورٹس مین کی مثال قرار دیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

کچھ ایسے ہی ملتے جلتے خیالات دیگر صارفین کے بھی ہیں۔ محمد عامر اور ویرات کوہلی کی دوستی خاصی چرچا میں رہی ہے۔ کوہلی تو ایک موقع پر اپنا بلا بھی محمد عامرکو تحفے کے طور پر دے چکے ہیں۔ محمد عامر کئی بار کوہلی کو آؤٹ بھی کرچکے ہیں۔ جبھی سابق بھارتی کپتان نے محمد عامر کو دنیا کا بہترین فاسٹ بالر بھی تسلیم کیا تھا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: کوہلیمحمد عامر
Previous Post

سینئر اداکار رشید ناز انتقال کرگئے

Next Post

کالر والی نامی لیجنڈری شیرنی چل بسی

Next Post
کالر والی نامی لیجنڈری شیرنی چل بسی

کالر والی نامی لیجنڈری شیرنی چل بسی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist