تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی

by ویب ڈیسک
جون 2, 2022
بجلی کی قیمت میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اب 7.91 روپے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد اس حکومت کی طرف سے قیمت بڑھانے کا نوٹی فکشن جاری کیا جائے گا۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ اوسط ٹیرف 16.91 روپے سے بڑھا کر 24.82 روپے فی یونٹ کا تعین ہوا ہے۔ اس اضافے کی وجہ روپے کی قدر میں کمی، کپیسٹی لاگت اور عالمی مارکیٹ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ بتائی جارہی ہے۔ نیپرا کا مزید کہنا تھا کہ توانائی کی خریداری کی قیمت میں 1152 ارب روپے کا امکان ہے، کپیسٹی لاگت بشمول این ٹی ڈی سی اور ایچ وی ڈی سی 1366 ارب روپے کا تخمینہ ہے، ڈسکوز کی کل ریونیو کا تخمینہ تقریبا 2805 ارب روپےہوسکتا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

یاد رہے کہ  میپکو، پیسکو گیپکو، حیسکو، سیپکو، کیسکو اور ٹیسکو نے مالی سال 2020-21 سے لے کر 2024-25 تک کے ملٹی ائیرٹیرف کے لیے درخواستیں دی تھیں۔ اس نئے اقدام سے یکم جولائی سے بجلی اوسطاً 7روپے91 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوجائے گی۔

Previous Post

عمران کا متنازع بیان: ذاتی خواہش پر ملکی وقار کو داؤ پر لگایا جائے گا؟

Next Post

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی کی پیشگی درخواست اعتراض لگا کر واپس

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی کی پیشگی درخواست اعتراض لگا کر واپس

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist