تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وکی اور کترینا کی شادی اور سلمان خان پر دلچسپ میمز

by ویب ڈیسک
دسمبر 5, 2021
وکی اور کترینا کی شادی اور  سلمان خان پر دلچسپ میمز
Share on FacebookShare on Twitter

کترینا کیف اور وکی کوشال کے قریبی حلقے شادی پر انکاری رہے لیکن اب انہوں نے بھی ہتھیار ڈال دیے اور کہا جارہا ہے کہ باقاعدہ طور پر اس شادی کا اہتمام 6دسمبر سے شروع ہوجائے گا اور 9دسمبر کو راجستھان میں باقاعدہ طور پر شادی ہوگی۔ اب کترینا کیف کی شادی ہو تو بھلا کیسے ان کے چاہنے والے کترینا کے پرانے عاشق سلمان خان کو یاد نہ کریں۔ ایک صارف نے سلمان خان کی ویڈیو کے ساتھ لکھا جیسے وہ کہہ رہے ہوں کہ میں ادھر ہوں کترینا

#KatrinaVickywedding
Salman Khan be like mein eidher hu katrina 😜 pic.twitter.com/mReRp5I6VK

— chirag darji (@chiragdarji101) December 5, 2021

۔ایک صارف نے اس پر کہ سلمان خان کی فیملی کو اس شادی میں مدعو نہیں کیا، اُس پر ویڈیو ایڈٹ کرکے دلچسپ پوسٹ شامل کی ہے۔

Jethalal🤣🤣🤣#AdiManavXd #VickyKatrinaWedding #VickyKaushal #KatrinaVickywedding #jethalal @katrinafansss #bhaijaan #salmankhan pic.twitter.com/3QHROVC0XY

— नितिन सिंह।🇮🇳 (@1itsnitin_Singh) December 5, 2021

ایک صارف امتیاز بھٹو نے ویڈیو میں ناچتے نوجوان کو سلمان خان سے تعبیر دی کہ وہ کیسے کترینا کیف اور وکی کوشال کے بیاہ میں رقص میں مگن ہیں۔

Salman khan 🤣 #KatrinaVickywedding pic.twitter.com/3K8iirlDVh

— Imtiaz Bhutto (@imtiazbhutto878) December 5, 2021

ایک اور ویڈیو میں دلہن کو کترینا کیف دکھاتے ہوئے ظاہر کیا گیا ہے کہ وہ رقص کرتے ہوئے شادی ہال پہنچ رہی ہیں لیکن عقب سے آنے والی گاڑی اُن سے ٹکراجاتی ہے۔ ایڈٹ کرکے یہ بتایا گیا ہے کہ گاڑی سلمان خان چلا رہے تھے۔

#KatrinaVickywedding pic.twitter.com/0TimhbqJNc

— तलहा सिद्दीकी (बाबा सिद्दीकी) (@BABASID22716575) December 5, 2021

ایک صارف نے سلمان خان کی کترینا کیف سے شادی کے بعد دیوانہ ہوتی ویڈیو شیئر کی ہے۔

#KatrinaVickywedding pic.twitter.com/UWXnwyXqND

— NothingToSeeHereYet (@shah__id) December 5, 2021

ایک صارف نے سلمان خان کے بعد کترینا کیف کے دوسرے بوائے فرینڈ رنبیر کپور کی میمز بھی پوسٹ کردی، جو شادی میں موجود ہوں گے۔

Salman Khan and Ranbir Kapoor in Katrina Kaif’s wedding:#KatrinaVickywedding pic.twitter.com/NWzeB20LBo

— Duرani Tweets 🥀 (@immujeebduranii) December 5, 2021

ایک پوسٹ میں سلمان خان دونوں بھائیوں کے ساتھ اس شادی میں پہنچے ہوئے ہیں۔

Salman Khan , Arbaaz Khan , Sohail Khan In Katrina Kaif – Vicky Kaushal Wedding #KatrinaVickywedding #VickyKatrinaWedding pic.twitter.com/ekSgUgx4A1

— Garvit Singh Garry (@garvitgarry123) December 5, 2021

جہاں صارفین سلمان خان کو لے کر دلچسپ پوسٹ اور میمز بنا رہے ہیں۔ وہیں وہ اس بات پر بھی مذاق اڑا رہے ہیں کہ اس شادی میں جو ’ایس او پیز‘ لاگو ہیں۔

کترینا کیف کے بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں:

بالی وڈ اسٹارنے کترینا کیف اور وکی کوشال کی شادی کی تصدیق کردی

کترینا کیف واقعی وکی کوشل کو دلہا بنارہی ہیں؟

Tags: katrina kaifKatrinaVickyweddingvicky kaushalکترینا کیفوکی کوشال
Previous Post

52لاکھ کا گھوڑا،9لاکھ کی بلی اور جیکولین فرینڈس کا بھتہ خور بوائے فرینڈ

Next Post

اور اب بانی پاکستان کے مجسمے سے عینک چوری

Next Post
اور اب بانی پاکستان کے مجسمے سے عینک چوری

اور اب بانی پاکستان کے مجسمے سے عینک چوری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist