تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لیونل میسی سعودی سیاحت کے سفیر

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2022
لیونل میسی سعودی سیاحت کے سفیر
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ارجنٹائن کے شہرہ آفاق فٹ بالر لیونل میسی کو ملک کی سیاحت کا سفیر مقرر کردیا ہے۔ سعودی سیاحتی وزیر کے مطابق وہ  لیونل میسی اور ان کے دوستوں کو سعودی عرب میں منفرد چھٹییاں گزارنے کی دعوت دیتے ہیں ۔ جہاں  وہ بحیرہ احمر کے عجائبات دریافت کریں گے، جدہ سیزن اور اس کی عظیم تاریخ کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ یہ  لیونل میسی کا مملکت کا پہلا اور نہ آخری دورہ ہوگا۔ دوسری جانب سعودی حکام کا ارادہ ہے کہ رواں سال 70 ملین سیاح مملکت کا دورہ کریں۔ گزشتہ برس یہ ہدف 62 ملین سیاحوں کا تھا۔

I am pleased to welcome Lionel Messi to Saudi Arabia We are excited for you to explore the treasures of the Red Sea, the Jeddah Season and our ancient history.
This is not his first visit to the Kingdom and it will not be the last! @VisitSaudiNow pic.twitter.com/RDfxFIRjrt

— Ahmed Al Khateeb أحمد الخطيب (@AhmedAlKhateeb) May 9, 2022

Tags: سعودی عربمیسی
Previous Post

عمرسرفراز چیمہ کی چھٹی، وفاقی حکومت کا نوٹی فکشن جاری

Next Post

شیزا فضا کی طرح دو بہنوں کی ایک دوسرے کے دلہوں سے شادی

Next Post
شیزا فضا کی طرح دو بہنوں کی ایک دوسرے کے دلہوں سے شادی

شیزا فضا کی طرح دو بہنوں کی ایک دوسرے کے دلہوں سے شادی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist