تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لانگ مارچ پُرامن نہ ہوا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا

by ویب ڈیسک
مئی 7, 2022
وفاقی وزیر داخلہ کا عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسکرین گریپ

Share on FacebookShare on Twitter

وزیرداخلہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ تحریک انصاف نے  انارکی اور دنگا فساد کا لانگ مارچ میں منصوبہ بنایا تو گھروں سے نہیں نکلنے دیں گے۔ جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ لوگ آگ لگانے کو تیار ہیں، وہ جھوٹ کا سہارہ لے رہے ہیں۔ اگر کسی لیڈر کی یہ خواہش ہے تو وہ عوام کو اکسانے کے بجائے پہلے خود کو آگ لگائے۔ رانا ثنا کے مطابق الیکشن تو طے شدہ وقت پر ہی ہوں گے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی لوگوں کو ورغلا رہی ہے۔ عمران خان کہتے ہیں کہ رانا ثنا نے کئی قتل کیے ہیں تو پھر اُن کے خلاف قتل کے بجائے منشیات کا جھوٹا مقدمہ کیوں بنایا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے شہباز گل کے اس الزام کو بھی رد کیا کہ ان پر موٹر وے پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔ ان کے مطابق یہ معمول کا روڈ حادثہ تھا، جسے پی ٹی آئی جھوٹ بول کر قتل کی سازش بتارہی ہے۔

Previous Post

عمران خان کی آزادی یا غلامی نہیں بلکہ گوگی بچاؤ مارچ ہے، مریم نواز

Next Post

افغانستان میں خواتین کو عوامی مقامات پر برقعہ پہننے کا حکم

Next Post
افغانستان میں خواتین کو عوامی مقامات پر برقعہ پہننے کا حکم

افغانستان میں خواتین کو عوامی مقامات پر برقعہ پہننے کا حکم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist