تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ پرامن احتجاج کو تحفظ دے، عمران خان

by ویب ڈیسک
مئی 30, 2022
سپریم کورٹ پرامن احتجاج کو تحفظ دے، عمران خان

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پھر سے سپریم کورٹ سے تحفظ کی اپیل کردی ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر یہ موقف دہرایا کہ ان کی حکومت کو کرپشن کی وجہ سے نہیں بلکہ سازش کے تحت ہٹایا گیا۔ وہ انتشار نہیں چاہتے لیکن اس بار منصوبہ بندی اور مکمل تیاری کے ساتھ اسلام آباد آئیں گے۔ حکومت سازش کرکے تو اقتدار میں آگئی ہے لیکن اب سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کریں۔ سپریم کورٹ نے تحفظ  دیا تو ایک حکمت عملی ہوگی اور اگر تحفظ نہ ملا تو دوسری حکمت عملی اختیار کریں گے۔ عمران خان نے تسلیم کیا کہ وہ تیاری کیے بغیر اسلام آباد آئے تو پھنس گئے۔ پی ٹی آئی حکومت گری تو عوام سڑکوں پر نکلی، جنہوں نے سازش کی تھی وہ خود دنگ رہ گئے۔ سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ اُن کے دور حکومت میں ملک خوش حالی کی راہ پر تھا لیکن سازش ایسی ہوئی کہ اب حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں اور اسی بنا پر وہ ملک بچانے کے لیے سڑکوں پر نکلے ہیں۔

بشکریہ پی ٹی آئی ٹوئٹر
Previous Post

زکریا ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ اجتمائی زیادتی

Next Post

شاہ رخ خان کے گھر سے ” منت” کی تختی غائب؟

Next Post
شاہ رخ خان کے گھر سے ” منت” کی تختی غائب؟

شاہ رخ خان کے گھر سے " منت" کی تختی غائب؟

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist