تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رونالڈو نے اپنایا اپنی منگیتر کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کا منفرد انداز

by ویب ڈیسک
جنوری 29, 2022
رونالڈو نے اپنایا اپنی منگیتر کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کا منفرد انداز
Share on FacebookShare on Twitter

معروف پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈوکا شمار دنیا کے امیر ترین فٹبالرز میں ہوتا ہیں جہاں انکی لگژری لائف اسٹائل اکثر مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں، اس بار بھی وہ سوشل میڈیا سمیت نیوز چینلز پر بھی چرچوں کا حصہ بن گئے ہیں، جہاں انہوں نے اپنی منگیتر جارجینا روڈریگز اور نیٹ فلکس پر آنے والی دستاویزی فلم کی نمائش کے لیے ایک منفرد اور اچھوتا انداز اپنایا ہے۔ رونالڈو کے پرستار اور ہسپانوی ماڈل اس وقت حیرت میں مبتلا ہوگئے جب بلند و بالا عمارت برج خلیفہ جارجینا کی تصاویر سے جگمگا اٹھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Cristiano Ronaldo (@cristiano)

میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو نے اس مسحور کن مناظر کے لیے 67 ہزار ڈالرز خرچ کیے جو تقریباً ایک کروڑ 10 لاکھ پاکستانی روپے بنتے ہیں۔ آسمانوں سے باتیں کرتی عمارت پر جارجینا اپنی تصاویر دیکھ کر جذبات پر قابونہ رک سکیں اور خوشی کے آنسو ان کی آنکھوں سے جھلک اٹھے، اس دلفریب موقع پر رونالڈو اور جارجینا کے بچے بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Cristiano Ronaldo lights up Burj Khalifa with girlfriend Georgina Rodriguez's face for her birthday - Celebrity - Images

کرسٹیانو رونالڈو اس وقت اپنی لیگ کے سلسلے میں دبئی میں موجود ہیں اور اس دوران انہوں نے اپنی منگیتر کی سالگرہ منانے کا یہ دلکش انداز اپنایا جبکہ انہوں نے برج خلیفہ پر اپنی زندگی پر مبنی ڈاکیو منٹری فلم کی بھی نمائش کی جو جلد او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلیکس پر پیش کی جائے گی۔

Tags: Cristiano RonaldoGeorgina Rodriguezبرج خلیفہجارجینا روڈریگزکرسٹیانو رونالڈو
Previous Post

پی ایس ایل 7: پی سی بی کا ٹکٹس ری فنڈ کرنے کا اعلان

Next Post

بینک اکاؤنٹس منجمد پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا دو ٹوک اعلان

Next Post
ایف آئی اے کا خوف، حریم شاہ منی لانڈرنگ سے مکر گئیں

بینک اکاؤنٹس منجمد پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا دو ٹوک اعلان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist