تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دیہاڑی دار 60 سالہ مزدور بن گیا ماڈل

by ویب ڈیسک
فروری 17, 2022
دیہاڑی دار 60 سالہ  مزدور بن گیا ماڈل
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے مامیکا نے تصور بھی نہیں کیا تھا کہ ایک دن وہ ماڈل بن جائے گا۔ اُس کی قسمت میں تو صرف یومیہ اجرت کرنا تھا،جس کے ذریعے وہ اپنے پیٹ کی آگ بجھاتا۔ 60 برس کے مامیکا کو یہ نیا روپ دینے والے فوٹوگرافرشیئریک ہیں۔ جنہوں نے اس دیہاڑی لگانے والے مزدور کی عام سے لباس میں پہلے تصویر اتاری اور اِسے فیس بک پر اپ لوڈ کردی۔ یہ تصویرخوب وائرل ہوئی۔

بشکریہ سوشل میڈیا

اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ مامیکا جنوبی بھارت کے اداکار ونائےکان سے مشابہت رکھتے ہیں۔ تصویر کے وائرل ہونے کے بعد شادی بیاہ کے ملبوسات بنانے والی کمپنی نے فوٹوگرافر کو یہ ٹاسک دیا کہ وہ مامیکا سے ماڈلنگ کرائیں۔ جبھی مہنگا سوٹ بوٹ پہن کر مامیکا نے باقاعدہ ماڈلنگ کی۔ جسے ہر ایک نے پسند کیا۔

انسٹا گرام پر مامیکا کا یہ نیا روپ ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں اور حیران ہیں کہ کس طرح مامیکا کا میک اوور کیا گیا۔ جو قیمتی ملبوسات میں کسی راجا سے کم نہیں لگ رہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

بابراعظم کو کہا تھا کہ بالرز یارکرز کیوں نہیں کرارہے؟ وسیم اکرم

Next Post

تن خواہ کی عدم ادائیگی سابق بیور چیف کی نیوز روم میں خود کشی

Next Post
تن خواہ کی عدم ادائیگی سابق  بیور چیف کی نیوز روم میں خود کشی

تن خواہ کی عدم ادائیگی سابق بیور چیف کی نیوز روم میں خود کشی

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist