تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دعا زہرہ کے سسرال والوں کو ہراساں نہ کیا جائے، لاہور ہائی کورٹ

by ویب ڈیسک
جون 10, 2022
سندھ ہائی کورٹ کا دعا زہرہ کی عمر کا تعین کرانے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق کراچی سے لاپتا ہونے والی دعا زہرہ کو آج لاہور ہائی کورٹ میں پیش کیا گیا۔ جہاں عدالت نے حکم دیا کہ دعا کے شوہر ظہیراحمد کے اہل خانہ کو پولیس تنگ یا ہراساں نہ کرے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ یہ دعا زہرہ کی مرضی ہے کہ وہ کس کے ساتھ رہنا چاہتی ہے۔ عدالت نے  دعا زہرہ کے پیش ہونے پر درخواست نمٹا دی اورسیکورٹی وجوہات پردعا زہرہ کوپولیس سیکورٹی میں دے دیا۔ اس موقع پر عدالت کے چاروں طرف پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔

دعا زہرا لاہور ہائیکورٹ میں پیش، عدالت میں ظہیر کی والدہ (دعا زہرا کی ساس) کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوگی جبکہ سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دی ہے۔#DuaZehra #DuaZehraCase #LahoreHighCourt #Taar pic.twitter.com/StymNa6biO

— Taar.TV (@taar_tv) June 10, 2022

 

Previous Post

قائداعظم زندہ باد کا ٹریلر: گلاب اور جیا کی کیمسٹری کی دھوم

Next Post

پولیس، عامر لیاقت کی میت کا پوسٹ مارٹم کرائے گی

Next Post
پولیس، عامر لیاقت کی میت کا پوسٹ مارٹم کرائے گی

پولیس، عامر لیاقت کی میت کا پوسٹ مارٹم کرائے گی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist