تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جیکلین فرنانڈز کے 7 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط

by ویب ڈیسک
اپریل 30, 2022
52لاکھ کا گھوڑا،9لاکھ کی بلی اور جیکولین فرینڈس کا بھتہ خور بوائے فرینڈ
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی تاجر سیکش چندرشیکھرکے خلاف منی لارنڈرنگ کیس کی تحقیقات کرنے والے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بالی وڈ اداکارہ  جیکلین فرنانڈز  کے 7.12 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کرلیے۔ بالی وڈ اداکارہ اور چندرشیکھر کے قریبی تعلقات ہیں۔جبھی انہیں منی لارنڈنگ کیس میں شامل تفتیش کیا گیا۔ جیکلین فرنانڈز کو تاجر نے سونے اور ہیرے کے کئی قیمتی زیورات سے نوازا تھا جبکہ ان کے عیش و آرام کا بھی خاص خیال رکھا۔ جیکلین فرنانڈز سمیت نورا فتحی کو ای ڈی کئی بار تحقیقات کے لیے طلب کرچکی ہے۔ اب یہ فیصلہ ہوا ہے کہ جیکلین فرنانڈزکے 7 کروڑ 12 لاکھ روپے کے اثاثے قبضے میں لے لیے جائیں۔ یاد رہے کہ چندرشیکھر پر 200 کروڑ روپے منی لانڈرنگ اور فراڈ کا کیس ہے اور انہیں حراست میں لیا جاچکا ہے۔

بشکریہ انڈین ایکسپریس
Tags: جیکلین فرنانڈز
Previous Post

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Next Post

شیخ رشید کے بھتیجے کی گرفتاری، فیصل آباد میں مقدمہ درج

Next Post
شیخ رشید کے بھتیجے کی گرفتاری، فیصل آباد میں مقدمہ درج

شیخ رشید کے بھتیجے کی گرفتاری، فیصل آباد میں مقدمہ درج

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist