تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اراکین سینیٹ کی حلف برداری

by ویب ڈیسک
اپریل 9, 2024
اراکین سینیٹ کی حلف برداری
Share on FacebookShare on Twitter

سینیٹ کا اجلاس پریزائیڈنگ آفیسر اسحاق ڈارکی صدارت ہوا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کےعلی ظفر  کا کہنا تھا کہ یہ نامکمل سینیٹ ہے،اس لئےچیئرمین سینیٹ اورڈپٹی چیئرمین کا انتخاب نہیں ہو سکتا،کےپی کی نمائندگی کےبغیرانتخاب ہوگیا تو وفاق کونقصان ہوگا،جب تک کے پی اراکین حلف نہیں اٹھالیتے سینیٹ مکمل نہیں ہوتا،جب تک سینیٹ مکمل نہیں ہوتا کسی قسم کا الیکشن اخلاقی اورآئینی طورپرناجائز ہوگا،ہم اس ایوان کا حصہ نہیں بنیں گے۔ جس پرپریزائیڈنگ افسر نے پی ٹی آئی کے اعتراض کورد  کردیا۔  تحریک انصاف نے آج سینیٹ کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کےانتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہوا ہے ،ترجمان پی ٹی آئی نےکہاکہ نامکمل ایوان کی صورت میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب جمہوری اقدار کا قتل ہے۔  پیپلزپارٹی کے یوسف گیلانی کیلئےمیدان صاف ہے، جبکہ بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ بننے کا قومی امکان ہے۔

Previous Post

شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت

Next Post

نیوزی لینڈ کے خلاف 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

Next Post
نیوزی لینڈ کے خلاف 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کے خلاف 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist