تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یمنیٰ زیدی جلدعرب سپر ہیروفلم میں جلوہ گر ہوں گی

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2022
یمنیٰ زیدی جلدعرب سپر ہیروفلم میں جلوہ گر ہوں گی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں راج کرنے کے بعد خوبرو اداکارہ یمنی زیدی جلدہی عرب سپر ہیرو فلم میں جلوے بکھرتی نظر آئیں گی۔ پاکستانی نژاد امریکی فلم ساز اجمل ظہیر احمد کی سپرہیرو کامیڈی فلم ‘ کریسٹر اینڈ دی نائٹ اسٹالین’ کا پہلا ٹیزر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا اور مداحوں کو مکمل ٹریلر دیکھنے کے لیے یوٹیوب پر جانے کا مشورہ بھی دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

فلم کے ٹیزر میں اداکارہ یمنی زیدی کی مختصر جھلکیاں دکھائی گئی ہیں جہاں انہیں اپنی نٹ کھٹ اور چلبلی اداؤں سے سپر ہیرو کریسٹر کا دل جیتتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔ عربی سپرہیرو فلم میں اداکارہ یمنی زیدی کے ساتھ عرب اداکارعبداللہ جاسم بھی ہیں جو عرب کے سوشل میڈیا پر اپنی مزح سے بھرپور ویڈیوز کے باعث چرچے کا سبب بنے رہتے ہیں۔

فلم کریسٹر اینڈ دی نائٹ اسٹالین کے ٹیزر کو جاری کرتے ہوئے عندیہ دیا گیا ہے کہ ’کریسٹر اینڈ دی نائٹ اسٹالین‘ کو جلد ریلیز کردیا جائے گا، تاہم یہ فلم کس اسٹریمنگ ویب سائٹ پر جلوہ گر ہونگی اس سے متعلق کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی فلم کی کہانی دو ایسے سپرہیروز کے گرد گھومتی ہے جو لوگوں کی مدد کرتے ہیں، جادوئی طاقتوں سے مالا مال ہوتے اور مشکل میں پھنسے لوگوں کی مدد کرتے ہیں لیکن جرم کے خلاف جنگ لڑنے والوں کی ایک ماں بھی ہیں جو اپنی روایات کو پردیس میں بھی برقرار رکھی ہوئی ہیں جو اپنے سپرہیروز کو قابو میں رکھے ہوئے ہیں۔

Previous Post

مقصود بھائی نے فلم نگری کو ” جادو کی جھپی” دے کر چھوڑ دیا

Next Post

کیا واقعی سری لنکن وزرا کو عوام نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا ؟

Next Post
کیا واقعی سری لنکن وزرا کو عوام نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا ؟

کیا واقعی سری لنکن وزرا کو عوام نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا ؟

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist