تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی منحرف ارکان کا معاملہ: اسپیکر قومی اسمبلی جواب داخل کرائیں

by ویب ڈیسک
اپریل 28, 2022
پی ٹی آئی کے باغی ارکان کو شوکاز نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے 20 منحرف ارکان قومی اسمبلی کے خلاف نااہلی کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اس ریفرنس کی سماعت کررہا ہے۔۔ رکن قومی اسمبلی  نور عالم کے وکیل بیرسٹر گوہر نے دلائل دیے۔ ان کا کہنا تھا کہ موکل نور عالم  اپنی سیاسی جماعت سے مستعفی ہوئے اور ناہی کسی اور جماعت میں شامل ہوئے۔ یہ کمیشن مکمل نہیں ہے۔ کمیشن کے سامنے 2015 میں ایسے کیسز آئے تھے۔

بشکریہ ٹوئٹر

وکیل نورعالم کا موقف تھاکہ کمیشن نے آرڈر کیا تھا کہ مکمل کمیشن ہی اسے مقدمات پر فیصلہ کرے گا۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ ایک ایک کرکے سبھی ارکان کو بلائیں گے۔ انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی سے اس کیس پر جواب داخل کرانے کا کہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ اسپیکر ریفرنس کی نقل لے لیں اور 6 مئی تک جواب جمع کرائیں۔ 30 دن میں فیصلہ کرلیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کمیشن فیئر سماعت ہی کرتا ہے۔ ریفرنسز کی سماعت 6 مئی تک ملتوی کردی گئی ہے۔

Tags: الیکشن کمیشنتحریک انصافمنحرف ارکان
Previous Post

خود کش حملہ آور خاتون کے والد کے گھر پر چھاپہ

Next Post

لبنان یا کوکا کولا؟ ایلون مسک کا اگلا ہدف کون؟

Next Post
ایلون مسک دنیا کے امیر ترین آدمی، بلومبرگ

لبنان یا کوکا کولا؟ ایلون مسک کا اگلا ہدف کون؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist