تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ایس ایل میں آج سے 100 فی صد تماشائیوں کو اجازت

by ویب ڈیسک
فروری 15, 2022
کراچی کنگز کے لیے مشکلات اور سخت،مسلسل چوتھی شکست
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کا قذافی اسٹیڈیم آج مکمل طور پر بھرا ہوگا۔ 100 فی صد ویکسی نیٹڈ تماشائی میچ دیکھنے کے لیے میدان کا رخ کریں گے۔ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی مدمقابل ہوں گی اور توقع کی جارہی ہے کہ اس میچ  کو دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہوگی۔

بشکریہ پی ایس ایل ٹوئٹر

دونوں ٹیمیں اب تک 7 میچز کھیل چکی ہیں اور دونوں ہی 3 میچز جیتنے میں کامیاب ہوئیں جبکہ 4 میچز میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ شاہد آفریدی کے بغیر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دشواری کا سامنا ہےجبکہ پشاور زلمی پرامید ہے کہ وہ اس مقابلے کو باسانی جیت لے گی۔

Tags: پی ایس ایل 7کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Previous Post

دورہ روس: وزیراعظم کے لیے لمبی ٹیبل کے بجائے پہلو میں رکھی کرسی

Next Post

اقرار الحسن پر بدترین تشدد کے پیچھے کہانی کیا ہے؟

Next Post
اقرار الحسن پر بدترین تشدد کے پیچھے کہانی کیا ہے؟

اقرار الحسن پر بدترین تشدد کے پیچھے کہانی کیا ہے؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist