تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 مئی تک ملتوی، سیکریٹری کوآرڈینیشن کی گرفتاری

by ویب ڈیسک
اپریل 28, 2022
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 مئی تک ملتوی، سیکریٹری کوآرڈینیشن کی گرفتاری
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب اسمبلی کا اجلاس جو آج ہونا تھا، اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے اب 16 مئی تک کے لیے ملتوی کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف آج تحریک تحریک عدم اعتماد پیش کی جاتی لیکن اجلاس سے چند گھنٹے قبل ہی اسے ملتوی کرنے کا فرمان جاری ہوگیا۔

دوسری جانب پنجاب اسمبلی کے سیکریٹری کوآرڈینیشن عنایت لک کو 3 ایم پی او کے تحت 3 دن کے لیے  حراست میں لے لیا گیا۔ ڈی سی لاہور نے عنایت لک کو حراست میں لینے کا حکم جاری کیا۔ اُنہیں گورنر ہاؤس کے سامنے سے پولیس نے حراست میں لے کر تھانہ گڑھی شاہو منتقل کیاگیا۔ وکیل نے الزام لگایا کہ ان کے موکل عنایت لک کو حمزہ شہباز کے حکم پر گرفتار کیا گیا۔

Previous Post

لبنان یا کوکا کولا؟ ایلون مسک کا اگلا ہدف کون؟

Next Post

عالیہ بھٹ کا انسٹاگرام کے ٹاپ ٹین انفلوئنسر پر بھی راج

Next Post
عالیہ بھٹ کا انسٹاگرام کے ٹاپ ٹین انفلوئنسر پر بھی راج

عالیہ بھٹ کا انسٹاگرام کے ٹاپ ٹین انفلوئنسر پر بھی راج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist