تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پشاور زلمی کے آفیشل سونگ میں ماہرہ خان کے ٹشن

by ویب ڈیسک
جنوری 28, 2022
پشاور زلمی کے آفیشل سونگ میں ماہرہ خان کے ٹشن
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے آفیشل سونگ پرستاروں کے لیے پیش کردیا ہے۔ جس میں ماہرہ خان ایکشن میں نظر آئیں گی۔ کنگ فو مارشل آرٹ کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ پشاور زلمی کے اس ویڈیو گیت ” آئے زلمی ” میں پشتو زبان کی گلوکارہ زرسنگا، سنی خان، درانی اور دیگر گلوکار شامل ہیں۔ ویڈیو گیت میں پشاور زلمی کے کئی ستارے بھی جھلما رہے ہیں۔ ان میں شعیب ملک، وہاب ریاض اور کامران اکمل ہی نہیں حیدر علی بھی چھکے چوکے مارتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

اسکرین گریپ

ماہرہ خان ہی نہیں علی رحمان بھی اس گیت بھی ماڈلنگ کررہے ہیں۔ گیت ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھا گیا ہے، جسے چند گھنٹوں میں ہزاروں پرستاروں نے دیکھ لیا ہے۔

Tags: پشاور زلمیشعیب ملکعلی رحمانماہرہ خان
Previous Post

جوتے خریدنے کے بہانے دعا منگی اغوا کیس کا ملزم فرار

Next Post

سدھو نے دولت کے لیے بوڑھی ماں کو چھوڑ دیا، بہن کا الزام

Next Post
کیا نوجوت سنگھ سدھو بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بننے والے ہیں؟

سدھو نے دولت کے لیے بوڑھی ماں کو چھوڑ دیا، بہن کا الزام

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist