تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ویرات کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کی پیش کش

by ویب ڈیسک
مئی 17, 2022
ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد کپتانی چھوڑنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

کشمیر پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک نے بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی کو ایونٹ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کو باقاعدہ طور پر دعوت نامہ بھیج رہے ہیں، اب یہ ان پر منحصر ہے کہ وہ چاہیں تو کھلاڑی کی حیثیت سے  لیگ کا حصہ بنیں یا پھر بطور مہمان خصوصی میچز میں شرکت کریں۔ عارف ملک نے کہا کہ ہم کے پی ایل کے ذریعے امن کا پیغام دے رہے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ بھارتی کرکٹر بھی لیگ کا حصہ بنیں اور کرکٹ کے ذریعے دونوں جانب کشیدگی کم ہو۔ عارف ملک کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، لیگ کا سیزن ٹو یکم اگست سے باقاعدہ شروع ہوگا جبکہ 14 اگست کو اس کا فائنل ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ کے پی ایل کے شائقین کے لیے ایونٹ کے دوران ایک بڑا سرپرائز بھی ہے جہاں وہ فینٹسی لیگ سے بھی لطف اندوز ہونگے اور مظفر آباد اور سری نگر کی ٹیمیوں کو ورچوئلی طور پر ایک دوسرے کے ساتھ کھیلتا دیکھ سکیں گے۔

Tags: کشمیرپریمیئر لیگویرات کوہلی
Previous Post

ڈالر کی اونچی اڑان برقرار

Next Post

ایبٹ آباد اور مرگلہ کے جنگلات کو آگ لگانے والے کون تھے؟

Next Post
ایبٹ آباد اور مرگلہ کے جنگلات کو آگ لگانے والے کون تھے؟

ایبٹ آباد اور مرگلہ کے جنگلات کو آگ لگانے والے کون تھے؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist