تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مہنگائی سے متاثر عوام کے لیے خادم حرمین شریفین کا خصوصی پیکج

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2022
مہنگائی سے متاثر عوام کے لیے خادم حرمین شریفین کا  خصوصی پیکج
Share on FacebookShare on Twitter

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے سعودی عرب میں مہنگائی سے متاثر عوام کے لیے 20 ارب ریال کی منظوری دی ہے۔ جس کی سفارش ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کی تھی۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس بڑی رقم کا نصف حصہ سوشل انشورنس اور سیٹزن اکاؤنٹ پروگرام میں استعمال کیا جائے گا۔ وہ سعودی شہری جو مہنگائی کی وجہ سے زندگی کی گاڑی کھینچنے میں پریشانی محسوس کررہے ہیں۔ ان کے لیے مختلف امدادی پروگرام متعارف کرائے جائیں گے۔  8 ارب ریال رواں  سال کے آخر تک سٹیزن اکاؤنٹ پروگرام کے صارفین کو اضافی مالی مدد کے طور پر ملیں گے۔ اسی طرح مویشیوں کی افزائش کرنے والے چھوٹے سرمایہ کاروں میں 408 ملین ریال بطور اعانت تقسیم کیے جائیں گے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اس خصوصی پیکج کے ذریعے شہری اس قابل ہوسکیں گے کہ عالمی سطح پر پھیلتی مہنگائی کا مقابلہ کرسکیں اور ساتھ ہی اپنے معاملات زندگی کو بہتر انداز میں انجام دینے کے قابل ہوجائیں۔

Previous Post

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور کارنامہ

Next Post

مسجد الحرام کی پہلی رنگین تصویر جاری

Next Post
مسجد الحرام کی پہلی رنگین تصویر جاری

مسجد الحرام کی پہلی رنگین تصویر جاری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist