تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

افغان پولیس کمانڈر نذر محمد کو قتل کردیا گیا

by huzaifa
جولائی 28, 2021

فائل فوٹو

Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان کے صوبے قندھار سے تعلق رکھنے والے معروف کامیڈین نذر محمد کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔

افغان ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق کامیڈین کے وحشیانہ قتل پر دنیا حیرت میں مبتلا ہے، جبکہ افغان طالبان کی جانب واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قتل طالبان نہیں کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نذر محمد المعروف خاشا زوان کے خاندان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں طالبان نے قتل کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ جمعے کی رات کو نذر محمد کو نامعلوم افراد نے اُن کے گھر سے گھسیٹ کر نکالا اور گھر کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی زیر گردش ہے جس میں بظاہر طالبان نظر آنے والے افراد نذر محمد کو گاڑی میں بٹھا کر طمانچے مار رہے ہیں اور ڈرایا دھمکا رہے ہیں۔

ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد مختلف حلقوں نے واقعہ کی شدید مذمت اور مقتول کامیڈین کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ تاہم یہ بات سامنے نہ آسکی کہ یہ ویڈیو کس نے بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔

Tags: COMEDIANKHASHA ZWANNAZAR MOHAMMADTALIBAN
Previous Post

پاور جنریشن اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کا المیہ

Next Post

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

Next Post

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist