تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لائیو شو کے دوران صحافی اور سیاست دان لڑ پڑے، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال

by ویب ڈیسک
فروری 21, 2022
لائیو شو کے دوران صحافی اور سیاست دان لڑ پڑے، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال
Share on FacebookShare on Twitter

روس اور یوکرین تنازع سرحدوں سے ہوتا ہوا براہ راست شو میں بھی دکھنے لگا، لائیو سیاسی شو اکھاڑے کا میدان اس وقت بن گیا جب ایک یوکرینی صحافی اور سیاست دان کے درمیان کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی، معاملہ اتنا بگڑا کہ دونوں ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے اور لاتوں گھونسوں کی بارش کرتے رہے۔ صحافی اور سیاست دان اس طرح گتھم گتھا ہوئے کہ دونوں لڑتے لڑتے اپنی نشست سے گرپڑے تاہم شو کے میزبان اور انتظامیہ نے آکر ایک دوسرے کو الگ کیا اور معاملہ رفع دفع کروایا۔ ٹاک شو میں سابق یوکرینی وزیر اعظم اور سابق صدر بھی مدعو تھے۔ جس میں روس اور یوکرین کے درمیان کئی روز سے جاری کشیدگی سے متعلق گفتگو ہو رہی تھی۔

🇺🇦A Fight broke out on a live TV show in Ukraine between Journalist Yuriy Butusov and parliamentarian Nestor Shufrych.

Ex-Prime Minister Yatsenyuk and Ex-President Poroshenko were present. pic.twitter.com/6BoNnoBPXp

— Ukraine War Report (@UkrWarReport) February 18, 2022

Tags: روسوائرل ویڈیویوکرین
Previous Post

دنیا میں ہلچل مچانے کو تیار، سوئس بینکنگ سیکریٹ منظرعام پر آگئے

Next Post

بیجنگ سرمائی اولمپکس بیجنگ گرمائی اولمپکس سے کس قدر مختلف تھے؟

Next Post
بیجنگ سرمائی اولمپکس بیجنگ گرمائی اولمپکس سے کس قدر مختلف تھے؟

بیجنگ سرمائی اولمپکس بیجنگ گرمائی اولمپکس سے کس قدر مختلف تھے؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist