تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عامر لیاقت حسین کے انتقال کی خبر انٹرنیشنل میڈیا پر بھی

by ویب ڈیسک
جون 9, 2022
عامر لیاقت حسین کے انتقال کی خبر انٹرنیشنل میڈیا پر بھی
Share on FacebookShare on Twitter

معروف ٹی وی اینکر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین، زندگی اور تنازعات سے بھرپور شخص ایک دم دنیا کے اسٹیج سے اچانک غائب ہوگئے،  ہر دلعزیز عامر لیاقت حسین کے انتقال کی خبر جس نے بھی سنی اسے یقین ہی نہیں آیا۔ ہنستے مسکراتے خوش کلامی کرتے عامر لیاقت حسین کی اچانک موت نے جہاں پاکستان میں ان کے مداحوں کو افسردہ کیا وہیں غیرملکی میڈیا پر بھی ان کی انتقال کی خبریں شہ سرخیاں بنی ہوئی ہے۔

خلیج ٹائمز، گلف نیوز، انڈیا ٹوڈے، ہندوستان ٹائمز اور برطانوی نشریاتی ادارے سمیت دیگر بین الاقوامی خبررساں اداروں نے بھی عامر لیاقت حسین کے ایک ٹی وی اینکر سے لے کر سیاسی رہنما اور پھر بطور سوشل میڈیا اسٹار کے کریئر پر روشنی ڈالی ہے۔

یاد رہے کہ ایم این اے عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے اُن کی موت کی تصدیق کی، عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد انتقال کی تصدیق کی۔ شعلہ بیان مقرر، جنہوں نے جس شعبے میں قدم رکھا کامیابی ان کے دامن کے ساتھ جڑی رہی، سیاست ہوں ، ٹی وی میزبانی ہوں ، حالات حاضرہ ہو یا پھر سوشل میڈیا، ایک چل بلے اور کھلنڈری شخصیت کے حامل، عامر لیاقت حسین کئی بار ایم کیو ایم کی طرف سے قومی اسمبلی کے رکن منتخب رہے۔جبکہ وفاقی وزیر بھی رہے۔ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر 2018 میں خداد کالونی سے جیتے ۔

عامر لیاقت حسین نے تین شادیاں چھوڑیں۔ جبکہ ان کے سوگوارن میں دو بچے بھی شامل ہیں، تیسری بیوی سے شادی سے ناکامی کے بعد وہ اس قدر دل برداشتہ ہوگءے تھے کہ پاکستان چھوڑنے کی بھی بات کررہے تھے ۔

Tags: Aamir Liaquat Hussainعامر لیاقت حسین
Previous Post

عامر لیاقت کی آخری پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Next Post

عامر لیاقت حسین کی تدفین آج، اہل خانہ کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار

Next Post
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

عامر لیاقت حسین کی تدفین آج، اہل خانہ کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist