تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
ستمبر 15, 2021
شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی فلموں کے شہرت یافتہ بین الاقوامی اداکار اور شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ اب بند کیا جارہا ہے۔ یہ اعلان اداکار کے ٹوئٹر ہینڈل کرنے والے فیصل فاروقی نے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دلیپ کمار کی شریک سفر سائرہ بانو کی رضا مندی کے بعد کافی غور و فکر کے بعد یہ فیصلہ کیا۔ جن صارفین نے مسلسل محبت اور حمایت کا اظہار کیا، ان کا تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔

After much discussion and deliberation and with the consent of Saira Banu ji, I hv decided to close this twitter account of beloved Dilip Kumar Saab. Thank you for your continuous love and support.
-Faisal Farooqui pic.twitter.com/NAabHe1DZu

— Dilip Kumar (@TheDilipKumar) September 15, 2021

دلیپ کمار 7جولائی کو اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ جو طویل علالت کا شکار رہے۔ دلیپ کمار نے کئی شہرہ آفاق فلموں مغل اعظم، دیوداس، مدھومتی اور انداز جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ دلیپ کمار کا تعلق پاکستانی شہر پشاور سے رہا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

اب آئی فون 13سے عکس بندی کریں فیچر فلم

Next Post

چین میں ’می ٹو مہم‘ کی علامت تصور کرنے والی زوژینانگ مقدمہ ہار گئیں

Next Post
چین میں ’می ٹو مہم‘ کی علامت تصور کرنے والی زوژینانگ مقدمہ ہار گئیں

چین میں ’می ٹو مہم‘ کی علامت تصور کرنے والی زوژینانگ مقدمہ ہار گئیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist