تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توہین مذہب کے الزام پر 26 سالہ خاتون کو سزائے موت کا حکم

by ویب ڈیسک
جنوری 24, 2022
توہین مذہب کے الزام پر 26 سالہ خاتون کو سزائے موت کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی کی عدالت نے اسلام آباد کی رہائشی 26 سالہ خاتون کو واٹس ایپ پر توہین مذہب اور توہین رسالت ﷺ  پر مبنی پیغامات بھیجنے کے جرم میں سزائے موت دینے کا فیصلہ سنایا گیا ہے۔ خاتون کے خلاف 2020 میں وفاقی تحقیقات ادارے نے توہین مذہب کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تھا، جس کے بعد انسداد سائبر کرائم عدالت میں ملزمہ پر استغاثہ کی جانب سے تکنیکی اور فرانزک ثبوتوں کی روشنی میں ثابت ہوا کہ خاتون کے موبائل فونز سے قابل اعتراض مودا برآمد ہوئے اور وہیں انہوں نے مدعی کو بھیجا۔ جس پر انسداد سائبر کرائم کے جج نے ملزمہ کو تغیرات پاکستان کی دفعہ 295 سی کے تحت سزائے موت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ اس کے علاوہ عدالت نے مجرمہ کو دفعہ 295 اے کے تحت 10 سال قید اور 50 ہزار جرمانہ، سائبر کرائم قانون کی دفعہ 11 کے تحت 7 سال قید کی سزا بھی سنائی ہے۔ دوسری جانب ملزمہ کا  کہنا ہے کہ وہ اس طرح کے جرم کے ارتکاب کا سوچ بھی نہیں سکتی، شکایت کنندہ نے جان بوجھ کر مذہبی بحث میں مجھے گھسیٹا تاکہ وہ مجھ سے بدلہ لے سکیں۔ س

Tags: Save Aneeqaانسداد سائبر کرائمتوہین رسالت ﷺتوہین مذہب
Previous Post

بابر اعظم ’آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ائیر‘ قرار

Next Post

کراچی اور اس کی بلدیاتی تاریخ

Next Post
کراچی اور اس کی بلدیاتی تاریخ

کراچی اور اس کی بلدیاتی تاریخ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist