تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے،ذاتی معالج

by ویب ڈیسک
نومبر 4, 2024
بانی پی ٹی آئی کے ویڈیو لنک کے انتظامات مکمل
Share on FacebookShare on Twitter

بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے تصدیق کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کے کچھ ٹیسٹ تجویز کیے ہیں۔طبی معائنے کی رپورٹ تیار کی جائے گی۔ یاد رہے کہ اڈیالہ جیل میں 4 ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کا ایک گھنٹے تک طبی معائنہ کیا۔ دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ اُن کے بھائی پر جسمانی نہیں ذہنی تشدد کیا گیا۔ اُن کے مطابق جو قانون سے اوپر جا چکے ہیں وہ سمجھتے ہیں جس پر مرضی تشدد کرو، جس نے لندن میں احتجاج کیا اس کی فیملی کو پاکستان میں اٹھا لیا۔

Previous Post

اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال اب کراچی والی ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

Next Post

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی ک اعلان

Next Post
توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی ک اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist