تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انڈر 19 ورلڈ کپ : پاکستانی بالرزنے پاپا نیو گینوا کا جلوس نکال دیا

by ویب ڈیسک
جنوری 22, 2022
انڈر 19 ورلڈ کپ : پاکستانی بالرزنے پاپا نیو گینوا کا جلوس نکال دیا
Share on FacebookShare on Twitter

پورٹ آف اسپین میں کھیلے گئے میچ میں پاپا نیو گینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو یہ ان کے لیے تباہ کن ثابت ہوا۔ پاکستانی بالرز نے پوری ٹیم کو صرف 50 رنز پر ڈھیر کردیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد شہزاد نے صرف 7 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کا شکار کیا۔احمد خان کے حصے میں 3 وکٹیں آئیں۔

اسکرین گریپ

جن کے حصول کے لیے انہوں نے 10 رنز دیے۔ میچ کے ٹاپ اسکور اضافی رنز 19 رہے۔ کیونکہ پاپا نیو گینیا  کی جانب سے 10 بلے باز ڈبل فیگرز میں داخل نہ ہوسکے۔ صرف کرسٹوفر نے 11 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف صرف ایک وکٹ کھو کر حاصل کرلیا۔ پاکستانی ٹیم اب تک 3 میچز کھیل کر ناقابل شکست رہی ہے۔

اسکرین گریپ
Tags: انڈر 19 ورلڈ کپپاکستانی کرکٹ ٹیممحمد شہزاد
Previous Post

Bhai Ke Reviews| Episode 30

Next Post

نک نائٹ اور مائیک ہیزمین پہلی مرتبہ پی ایس ایل میں کمنٹری کریں گے

Next Post
نک نائٹ اور مائیک ہیزمین پہلی مرتبہ پی ایس ایل میں کمنٹری کریں گے

نک نائٹ اور مائیک ہیزمین پہلی مرتبہ پی ایس ایل میں کمنٹری کریں گے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist