تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یش راج مکھاٹے کی ‘بورنگ ڈے’ کی ویڈیو نے دن کو خوشگوار بنادیا

by ویب ڈیسک
جنوری 21, 2022
یش راج مکھاٹے کی ‘بورنگ ڈے’ کی ویڈیو نے دن کو خوشگوار بنادیا
Share on FacebookShare on Twitter

معروف شخصیات کے ڈائیلاگز پر اپنی موسیقی کا تڑکا لگانے والے بھارتی موسیقار یش راج مکھاٹے کی ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ حال ہی ریلیز کی گئی ان کے بورنگ ڈے کی ویڈیو نے پرستاروں کے دن کو خوشگوار بنادیا ہے۔ مقبول ترین ریمکس ویڈیو ‘تواڈا کتا کتا ساڈا کتا ٹومی’ کے بعد اس بار بھی یش راج نے اپنی موسیقی کے جادو کے لیے بگ باس گرل شہناز گل کے ڈائیلاگ کا سہارا لیا لیکن اس بار ناصرف انہوں نے ڈائیلاگز پر اپنے ساز کے سُر چھیڑیں بلکہ شہناز گل بھی ویڈیو میں یش راج کا بھرپور ساتھ دیتی نظر آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yashraj Mukhate (@yashrajmukhate)

ویڈیو کے لیے یش راج نے بگ باس 13 کی ہی ایک قسط کا انتخاب کیا ہے جس میں شہناز گل چلبلے انداز میں وقت نہ گزرنے کا شکوہ کرتی ہیں اور کہتی ہیں کہ کوئی مجھ سے پیار نہیں کرتا، نہ بات کرتا ہے، ویڈیو میں آرتی سنگھ بھی ہے جو دوستانہ انداز میں شہناز گل کو وقت ضائع کرنے کا کہتی ہیں۔ یش راج کی اس ویڈیو کو اب تک 1 لاکھ سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں جبکہ مختلف سوشل سائٹس پر اس ویڈیو کے ریلز اور ٹک ٹاک ویڈیوز کا بھی سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

Such a boring Day 😂😂 I am loving it @ishehnaaz_gill Di #ShehnaazGiIl #yashrajmukhate @ShehbazBadesha pic.twitter.com/KgmFEyWxQL

— Aarav_DoDa (@AaravDoda) January 20, 2022

Students can relate 😀

Such A Boring Day
Such A Boring People#ShehnaazGillXYashraj pic.twitter.com/qe8xBaNaOy

— 𝙉𝙖𝙞𝙫𝙚 ✪ ˢʰᵉʰⁿᵘᵃʳʸ (@Naive__27) January 20, 2022

کورونا لاک ڈاؤن کے دوران مقبولیت حاصل کرنے والے ڈیجیٹل کریٹر یش راج مکھاٹے اس سے قبل رسوڑے میں کون تھا، گرم انڈے، پارری ہورہی ہے، آئی لو ٹو سفر پر اپنے سازوں کا جادو جگا چکے ہیں جبکہ ان کی راکھی ساونت پر بنائی گئی ویڈیو بھی سپر ڈپر ہٹ رہی ہے۔

Tags: Such A boring Dayشہناز گلیش راج مکھاٹے
Previous Post

کیا شہزادی ڈیانا اسلام قبول کرنے والی تھیں؟

Next Post

کراچی میں تیز ہواؤں کا راج، دیواریں گرنے سے 2 افراد جاں بحق

Next Post
کراچی میں تیز ہواؤں کا راج، دیواریں گرنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی میں تیز ہواؤں کا راج، دیواریں گرنے سے 2 افراد جاں بحق

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist