تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہمیں غیرضروری عدالتی محاذ آرائی نہیں کرنی چاہیے تھی،عمران خان

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2022
وزیراعظم کی بینک عملے کو شلوار قمیض پہنانے کی تجویز اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ
Share on FacebookShare on Twitter

سابق ویزراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک معاشی کی جانب بڑھ رہا تھا کہ لیکن سازش آگئی۔ ان کے مطابق ساڑھے تین سال بعد موجودہ حکومت کو توشہ خانہ ملاہے تو یہ خدا کا احسان ہے۔ توشہ خان سے  جو کچھ لیا وہ ریکارڈ پر ہے۔ ہم نے توشہ خانہ کی اشیا کی قیمت 15 سے 50 فی صد اضافے کے ساتھ خریدیں۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ان کی حکومت کے خلاف کوئی کرپشن یا اسکینڈل سامنے نہیں آیا۔ انہوں نے اتحادی جماعتوں پر تنقید کرتے کہا کہ یہ نیب ایف آئی اے سے مقدمات ختم کرائیں گے۔ مافیا کو دوسرا این آر آو مل گیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

انہوں نے ایک بار پھر زور دیا کہ آزاد خارجہ پالیسی عوامی مفاد میں ہے۔ سابق وزیراعظم کے مطابق کوئی ایسی بات نہیں کریں گے، جس سے ملکی نقصان ہو۔ روس کے دورے کے معاملے پر فوج آن بورڈ تھی، روس جانےسے پہلےجنرل باجوہ کو فون کیا، جنرل باجوہ نے کہا ہمیں روس جانا چاہیے۔ عمران خان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اب کبھی بھی اتحادیوں کے ساتھ حکومت نہیں بنائیں گے۔ اب ٹکٹ خود تقسیم کروں گا۔ اسٹیبلشمنٹ تین تجاویز لے کر آئی، الیکشن والی تجویزسےاتفاق کیا،  استعفے اور تحریک عدم اعتماد کی تجویز کیسے مان سکتا تھے۔

Tags: تحریک انصافعمران خان
Previous Post

منی لانڈرنگ کیس : حریم شاہ کو ایف آئی اے سائبر کرائم پیش ہونے کا حکم

Next Post

موبائل چوری، چھیننے یا گم ہونے پر کیا کیا جائے؟

Next Post
موبائل چوری، چھیننے یا گم ہونے پر کیا کیا جائے؟

موبائل چوری، چھیننے یا گم ہونے پر کیا کیا جائے؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist