تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہا ں بھئی اتنی سیکوریٹی کافی ہے؟

by ویب ڈیسک
اکتوبر 27, 2021
ہا ں بھئی اتنی سیکوریٹی کافی ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

نیوزی لینڈ کے خلاف سنسنی خیز میچ میں کامیابی پر پاکستانی صارفین نے سوشل میڈیا پر طنزیہ جملوں کی برسات کردی ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیم جو پاکستان سے سیکوریٹی کا بہانہ بنا کر فرار ہوگئی تھی، اسی کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ جس میں جی بھر کر کیوی ٹیم کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔ ایک صارف خرم شہزاد نے مایوس اور اداس کیوی ٹیم کا کارٹون لگا کر بابرا عظم کو اُن کو حوصلہ دیتے ہوئے بول رہے ہیں کہ ادھر سیکوریٹی کا مسئلہ تھا، اس لیے بندے دو سے زیادہ لگانے پڑے۔

ادھر سیکورٹی کا مسئلہ تھا اس لیے بندے دو سے زیادہ لگانے پڑے… 😂#PakvsNewzealand pic.twitter.com/EEsxZ9WzZU

— Teddy Bear 🐻❤️ (@MrAbdul54439232) October 26, 2021

صارف ظہوریاض مشتاق کہتے ہیں کہ میرے ہاتھ میں گیند ہے کوئی اسلحہ تو نہیں۔

میرے ہاتھ میں گیند ہے کوئی اسلحہ تو نہیں۔
اور سناؤ سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ تو نہیں؟؟#PakvsNewzealand pic.twitter.com/PI7aZKWP4y

— Zohraiz Mushtaq🇵🇰 (@zohraiz_mushtaq) October 26, 2021

عبدل حنان کہتے ہیں کہ ان نیوزی لینڈ والوں کو کیا پتا کہ ہم 135میں ایک لیٹر پٹرول نہیں دیتے، انہیں میچ کیسے دیتے؟

ان نیوزی لینڈ والوں کو کیا پتہ کہ ہم 135 میں ایک لیٹر پٹرول نہیں دیتے انہیں میچ کیسے دیدیتے😁😁#PakvsNewzealand pic.twitter.com/13jtj15RJj

— Abdul Hanan (@ch_hanan1) October 26, 2021

وردا باہی لکھتی ہیں کہ بولا تھا باہر نہیں نکلنا آج سیکوریٹی سخت بہت ہے۔

بولا تھا باہر نہیں نکلنا آج سکیورٹی بہت سخت ہے
🤣🤣#CongratulationsPakistan #PakvsNewzealand #PakvsNz pic.twitter.com/2lstzOmpgF

— Wadera Bahi (@WaderaBahi) October 26, 2021

حسنین کچھی نے کوہلی کی ولیم سن کو سمجھانے والی تصویر کی کیپشن لگائی کہ پہلے وہ ٹاس جیتیں گے پھر وہ تمہیں بیٹنگ کی دعوت دیں اور پھر جو ہمارے ساتھ کیا وہ تمہارے ساتھ بھی کریں گے۔

پہلے وہ ٹاس جیتیں گے پھر وہ تمھیں بیٹنگ کی دعوت دینگے اور پھر جو ہمارے ساتھ کیا وہ تمہارے ساتھ بھی کرینگے😂😂😂#PakvsNewzealand #PAKvNZ pic.twitter.com/wObV6DZzmU pic.twitter.com/yfj3yVZyDG

— husnain khichi.007 (@alihusnain4397) October 26, 2021

ایک صارف کے مطابق ہم مایوس نہیں کرتے۔

We will never disappoint you✌️😂#PakvsNz pic.twitter.com/NuFgFf4hvz

— I am kaiNat zaHra🦋 (@kAINATwritings) October 26, 2021

ایک صارف محمد آراش نے کیوی کپتان کی تصویر کے ساتھ لکھا کہ اب اتنی بھی سیکوریٹی نہیں مانگی تھی۔

#PakvsNz
They are feeling secur now 🤩😂 pic.twitter.com/J775XScUpi

— Muhammad Aarash (@Aarash805) October 26, 2021

ایک اور صارف بنت مجاہد لکھتی ہیں کہ جن کے کہنے پر واپس گئے تھے پہلے اُن کو دھویا اور پھر جو واپس گئے تھے اُنہیں دھویا۔

BRIGHT SUB RIGHT KAR DAYGA #PAKvNZ #Pakvsnz #Pakistan pic.twitter.com/UIgYU6Hvwz

— بنتِ مجاہد (@Ha_ph_ca) October 26, 2021

ایک صارف نے پاکستانی ٹیم کی کیفیت بیان کرتے ہوئے لکھا کہ ایسا میچ کھیلتے ہی نہیں جس میں فین کو اسٹریس نہ دیں۔ایک صارف نے ’اسکویڈ گیم‘ کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اسے آصف علی سے منسوب کیا۔

Today’s match summed up!!#PakvsNz #AsifAli pic.twitter.com/8JoTpVP4vr

— Miss_Horain_official (@MissHorain) October 26, 2021

ایک صارف عمران خان کے مطابق نیوزی لینڈ نے تیاری بابر اور رضوان کی تھی لیکن پیپرمیں ۤآصف علی آگئے ۔

#security Indeed 😂#PakvsNz#BeCarefulNewZealand pic.twitter.com/sMnfMcbv2p

— عمران خان (@ImranISP2) October 26, 2021

Previous Post

آصف نے تو کمال کردکھایا، سیریز منسوخی کا بدلہ پورا

Next Post

اب تو صارم اخترکو خوش ہوجانا چاہیے

Next Post
اب تو صارم اخترکو خوش ہوجانا چاہیے

اب تو صارم اخترکو خوش ہوجانا چاہیے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist