تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں کون کون اپنی آواز کا جادو جگائے گا؟

by ویب ڈیسک
دسمبر 21, 2021
کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں کون کون اپنی آواز کا جادو جگائے گا؟
Share on FacebookShare on Twitter

کوک اسٹوڈیو میں ایک بار پھر فنکار تال چھیڑیں گے اور سریلے گیتوں کے گیت بکھیریں گے، کوک اسٹوڈیو کے سیزن 14 میں پرانے اور نئے گلوکار کا ہوگا ایک نیا انداز، شو کی اقدار ایک جیسی ہی رہے گی لیکن اس بار نوجوان گلوکار پرانے گلوکاروں کے ساتھ سر سے سر ملاکر دیں گے ایک نیا رنگ، گیت گائے جائے گے نئے اور جدید انداز میں جس میں ہوگی کچھ پرانی یادیں۔ اس بار کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں عبداللہ صدیقی، عابدہ پروین، عاطف اسلم، علی سیٹھی، امیر بخش، عروج آفتاب، ازفر حسین، بٹ برادرز، ایوا بی، فیصل کپاڈیا، فارس شفیع، حسن رحیم، جسٹن بی بیز، کیفی خلیل، قراقرم، لاہور جاز انسیمبل،میشا شفیع، مومنہ مستحسن، نصیبو لال، قرۃ العین بلوچ، شیگل، سوچ، طلال قریشی، طلحہ انجم، وہاب بگٹی، ینگ اسٹنرز اور زین زوہیب قوالز اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

Coke Studio Season 14's artist lineup irks Pakistani music fans | Dope Desi

گزشتہ روز سیزن 14 کا پہلا لائیو کنسرٹ لاہور میں منعقد کیا گیا تھا جس کی میزبانی انوشے اشرف اور ڈنو کی تھی، جہاں لائیو کنسرٹ کے دوران عاطف اسلم، فارس شفیع، طلال قریشی اور حسن رحیم نے اپنی جاندار اور پرجوش پرفارمنس سے مداحوں کو خوب محفوظ کیا تھا وہیں حسن شہریار یاسین(ایچ ایس وائے)، میشا شفیع، عبداللہ صدیقی، زارا شاہجہاں، بلال لاشاری، عمیر رانا، آمنہ بابر، زونیا انوار، گڈو شانی، سمیر شامی اور فرحان علی کی شرکت نے بھی لائیو کنسرٹ کو چار چاند لگا دیا تھا۔  کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے پروڈیوسر گلوکار و موسیقار ذوالفقار جبار خان المعروف زلفی ہیں جبکہ اس سے قبل سیزن 13 کو روحیل حیات نے پروڈیوس کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Coke Studio (@coke_studio)

Tags: coke studio 14coke studio season 14عاطف اسلمکوک اسٹوڈیومیشا شفیع
Previous Post

ملک بھر میں انٹر نیٹ کی رفتار کم

Next Post

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کو سالگرہ مبارک

Next Post
خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کو سالگرہ مبارک

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کو سالگرہ مبارک

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist