تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کابینہ میں کمی اور اراکین کے مفت پیٹرول میں کٹوتی کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
جون 3, 2022
مسائل کے حل کے لیے کوئی جادو کی چھڑی کام نہیں آئے گی،شہباز شریف
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور معاشی بحران سے مقابلہ کرنے کے لیے اب فیصلہ کیا ہے کہ کابینہ میں کمی کی جائے گی۔ وہیں کابینہ کے اراکین کو مفت پیٹرول کی فراہمی میں کٹوتی ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یہ فیصلہ کفایت شعاری کے سخت اقدامات کے تحت کیا ہے۔ حکومت کے اس فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عمران حکومت کے آئی ایم ایف سے ظالمانہ معاہدے آج بھی قوم مہنگے پیٹرول اور بجلی کی صورت میں بھگت رہی ہے۔ نون لیگ  کو عوامی تکلیف کا احساس ہے۔ مہنگائی نے گزشتہ 4 سال سے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ اس وقت ملک کی معاشی بنیادیں مضبوط کی جارہی ہیں۔ مسلم لیگ نون عوام کو ریلیف دے گی۔

عمران حکومت کے IMF سےظالمانہ معاہدے آج بھی قوم مہنگےپیٹرول اور بجلی کی صورت میں بھگت رہی ہے۔ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے۔ مہنگائی نے پچھلے4سال سے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔اس وقت ملک کی معاشی بنیادیں مضبوط کی جارہی ہیں۔ انشاءاللّہ مسلم لیگ ن ہی پھر عوام کو ریلیف دے گی! pic.twitter.com/brMW3d9oUl

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 3, 2022

Tags: شہباز شریفعمران خانمریم نواز
Previous Post

اکشے کمار کی ” سمراٹ پرتھوی راج” پر کویت اور عمان میں پابندی

Next Post

پھلوں کا بادشاہ آم، عام آدمی کی پہنچ سے دور

Next Post
پھلوں کا بادشاہ آم، عام آدمی کی پہنچ سے دور

پھلوں کا بادشاہ آم، عام آدمی کی پہنچ سے دور

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist