تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ، تاریخ میں پہلی بار 202 روپے کا ہوگیا

by ویب ڈیسک
جون 7, 2022
انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے سے زیادہ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی روپے کی قدر مزید گرگئی، غیر مستحکم معاشی اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر ڈالر کی اونچی اڑان جاری، انٹربینک میں آج ڈالر تاریخ میں پہلی بار 202 روپے 50 پیسے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوکر 204 روپے کا ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل اس سے قبل 6 جون کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 14پیسے اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 200 روپے 6 پیسے ہوگئی تھی۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 2 روپے 50 پیسے مہنگا ہوکر 201 روپے پر فروخت ہوا تھا۔

Previous Post

بورس جانسن بچ گئے، تحریک عدم اعتماد ناکام

Next Post

ڈاکٹر مہوش: سماعت سے محروم پہلی پاکستانی ڈاکٹر

Next Post
ڈاکٹر مہوش: سماعت سے محروم پہلی پاکستانی ڈاکٹر

ڈاکٹر مہوش: سماعت سے محروم پہلی پاکستانی ڈاکٹر

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist