تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیٹرول پھر مہنگا، نئی قیمت 248 روپے 74 پیسے

by ویب ڈیسک
جولائی 1, 2022
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ جس کے تحت پیٹرول پر 14 روپے 85 پیسے اضافہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول 248 روپے 74 پیسے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 13 روپے 23 پیسے کا اضافہ ہونے کےبعد نئی قیمت 276 روپے 54 پیسے ہوگئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں سب سے زیادہ 18 روپے 68 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں نئی قیمت فی لیٹر 226 روپے 15 پیسے ہوگئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

 

Image

Previous Post

حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم

Next Post

مفتاح اسماعیل کو کس بات کا ملال ؟

Next Post
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا کوئی ارادہ نہیں،مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل کو کس بات کا ملال ؟

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist