تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب : مخصوص نشستوں کا نوٹی فکشن جاری کرنے کی ہدایت

by ویب ڈیسک
جون 27, 2022
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ہدایت  کی ہے کہ وہ پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹی فکشن جاری کرے۔ درخواست گزاروں کا موقف تھا کہ الیکشن کمیشن ڈی سیٹ ہونے والے ارکان کی جگہ نئے ارکان کا نوٹی فکشن جاری نہیں کررہا اور اس کا یہ اقدام قانون اور رولز کی خلاف وزری کررہا ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کو خط بھی لکھا گیا۔ عدالت میں تحریک انصاف کی طرف سے وکیل علی ظفر، الیکشن کمیشن کی جانب سے وکیل حارث عثمت اور نون لیگ کی طرف سے خالد اسحاق نے دلائل دیے۔

بشکریہ ٹوئٹر

درخواست گزار کے وکیل کا موقف تھا کہ الیکشن  قانون کے تحت خالی مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کی ہی خواتین منتخب ہوسکتی ہیں لیکن یہ عمل نہیں کیا جارہا۔ یاد رہے کہ عدالت میں وفاقی اور پنجاب حکومت کی طرف سے بھی تحریری جواب میں یہی موقف اختیار کیا گیا کہ درخواستیں قابل سماعت نہیں ہیں۔

پنجاب کی جعلی حکومت کے دن پورے ہونے کو ہیں، اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے عدالتی فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی جعلی حکومت کے دن پورے ہونے جا رہے ہیں۔ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی ایک نیا آئین بنانے کی کوشش کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے پنجاب کی 5 ریزرو سیٹس پر لوٹوں کی جگہ تحریکِ انصاف کے نامزد امیدواروں کو نوٹیفائی کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی ایک نیا آئین بنانے کی کوشش کو کالعدم قرار دے دیا. پنجاب کی 5 ریزرو سیٹس پر لوٹوں کی جگہ تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کو نوٹیفی کرنے کا حکم جاری کر دیا. پنجاب کی جعلی حکومت کے دن پورے ہونے جا رہے ہیں #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت

— Asad Umar (@Asad_Umar) June 27, 2022

Previous Post

کم سن بچی قراۃ العین کی پراسرار گمشدگی

Next Post

عائشہ کے بعد گجرات کی ”نفیسہ” نے بھی کیا اپنی زندگی کا خاتمہ

Next Post
عائشہ کے بعد گجرات کی ”نفیسہ” نے بھی کیا اپنی زندگی کا خاتمہ

عائشہ کے بعد گجرات کی ''نفیسہ'' نے بھی کیا اپنی زندگی کا خاتمہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist