تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹو اسٹیٹس اداکار شیو سبرامنیم چل بسے

by ویب ڈیسک
اپریل 11, 2022
ٹو اسٹیٹس اداکار شیو سبرامنیم چل بسے
Share on FacebookShare on Twitter

فلم ٹو اسٹیٹس میں عالیہ بھٹ کے والد کا کردار ادا کرنے والے اداکار اور اسکرین رائٹر شیو سبرامنیم چل بسے۔ ان کی موت کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ تاہم فلمساز اشوک پنڈت اور ہنسل مہتا نے ٹویٹر پر سبرامنیم کے موت کی تصدیق کی۔

Shiv Kumar Subramaniam taar

اشوک پنڈٹ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ہمارے پیارے دوست، ایک عظیم اداکار اور ایک شاندار انسان شیو سبرامنیم کے انتقال کے بارے میں جان کر انتہائی صدمہ اور تکلیف پہنچی ہے۔ ان کی اہلیہ سے میری دلی تعزیت ہے۔ 52 سالہ سبرامنیم کو سال 1989 کی فلم پرندا اور سدھیر مشرا کی فلم ہزاروں خوائشیں ایسی کے لیے اسکرین پلے لکھنے کے لیے جانا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ فلم 2 اسٹیٹس میں عالیہ بھٹ کے والد کا کردار ادا کرکے انہوں نے لوگوں کا دل جیت لیا تھا۔ انہیں آخری بار نیٹ فلکس کی فلم ‘مناکشی سندریشور’ میں دیکھا گیا تھا۔

Previous Post

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

Next Post

عالیہ رنبیر کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری

Next Post
عالیہ رنبیر کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری

عالیہ رنبیر کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist