تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیلاب متاثرین کے لیے ایئر لفٹ ڈرون سروس کا آغاز

by ویب ڈیسک
ستمبر 10, 2025
سیلاب متاثرین کے لیے ایئر لفٹ ڈرون سروس کا آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان نے ریسکیو اور ریلیف آپریشنز میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ حکومت پنجاب نے سیلاب متاثرین کو بچانے کے لیے دنیا کی طرز پر جدید ایئر لفٹ ڈرون سروس متعارف کرا دی ہے۔ یہ منفرد ڈرون200 کلوگرام تک وزنی شخص کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سول ڈیفنس کی ٹیسٹ فلائٹس مکمل

جنوبی پنجاب روانگی سے قبل لاہور میں سول ڈیفنس کے ماہرین نے ڈرون کی کامیاب ٹیسٹ فلائٹس کیں۔ سیکریٹری داخلہ پنجاب کے مطابق ڈرون کو فوری طور پر ملتان منتقل کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

مزید 10 ڈرونز کی خریداری کا فیصلہ

سیکریٹری داخلہ نے اعلان کیا کہ سول ڈیفنس کے لیے مزید 10 ایئر لفٹ ڈرونز خریدے جائیں گے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی ایمرجنسی ڈرون سروس ہے، جوناقابل رسائی اور خطرناک مقامات سے ایئر ریسکیو کو ممکن بنائے گی۔

Previous Post

امریکی پاکستانی کمیونٹی کے لیے اہم انتباہ

Next Post

خیبر پختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 19 دہشتگرد ہلاک

Next Post
سروسز چیفس کا یوم دفاع پر شہدا اور ان کے خاندانوں کو خراج عقیدت

خیبر پختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 19 دہشتگرد ہلاک

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist