تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ویسٹ انڈیز کے مزید 5 ارکان کورونا سے متاثر، میچ کے لیے11 کھلاڑی کم پڑگئے

by ویب ڈیسک
دسمبر 16, 2021
ویسٹ انڈیز کے مزید 5 ارکان کورونا سے متاثر، میچ کے لیے11 کھلاڑی کم پڑگئے
Share on FacebookShare on Twitter

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے کنفرم کیا ہے کہ اس کے 5 ارکان کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں ، ان میں 3 کھلاڑی اور 2 سپورٹنگ اسٹاف شامل ہیں۔ 3 کھلاڑیوں میں شائی ہوپ، عقیل حسین اور گریوس شامل ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کے نائب کوچ اور فزیشین بھی کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔ اسی تناظر میں  تیسرا ٹی20 میچ جو  آج شیڈول ہے اس کے متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ سیریز شدید خطرات سے دوچارسے ہوچکی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے مطابق سیریز جاری رکھنے کے حوالے سے پی سی بی سے آج بات ہوگی۔

یاد رہے کہ 2  ویسٹ انڈین کھلاڑی اُس وقت کورونا سے متاثر ہوئے تھے جب ٹیم پاکستان پہنچی تھی۔ ویسٹ انڈیز کا ایک کھلاڑی انجری کا شکار بھی ہوا۔ مجموعی طور پر 6 کھلاڑی سیریز سے باہر ہوچکے ہیں۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ میچ کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز کے 11 کھلاڑی کم پڑ گئے ہیں۔

A further five members of the West Indies touring party have tested positive for COVID-19 | More below: https://t.co/lOhSH1UdIu

— Windies Cricket (@windiescricket) December 16, 2021

Tags: ویسٹ انڈیزویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم
Previous Post

بھاری ٹپ نوکری سے بے دخلی کی بن گئی وجہ

Next Post

2021کی متاثرکن عالمی شخصیات میں اوبامہ سرفہرست، عمران خان کا نمبر 17واں

Next Post
2021کی متاثرکن عالمی شخصیات میں اوبامہ سرفہرست، عمران خان کا نمبر 17واں

2021کی متاثرکن عالمی شخصیات میں اوبامہ سرفہرست، عمران خان کا نمبر 17واں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist