تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت اہم ہے

by ویب ڈیسک
جنوری 16, 2025
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت اہم ہے
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز بہت اہم ہے، بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔ہر کھلاڑی کی کوشش ہوتی ہے کہ انفرادی اور مجموعی طور پر وہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے، ہم بہت سارے میچز قریب آ کر ہارے ہیں، ہماری ٹیم کو ایسے میچز کو جیتنا ہوگا۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے موجودہ سائیکل کے ختم ہونے سے قبل ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز نمایاں اہمیت کی حامل ہے۔

شان مسعود کا کہنا تھا کہ  پلیئنگ الیون کے حوالے سے ابھی فیصلہ نہیں کیا، کوشش یہی ہوگی کہ ایسی ٹیم میدان میں اتاریں جو ہمیں میچ جتوائے، ہمارے پاس 20 سے 25 کھلاڑیوں کا ایک اسکواڈ ہے، یہاں کنڈیشنز مخلتف ہیں اس لیے محمد عباس کو آرام دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ جمعے  سے ملتان میں شروع ہوگا۔

Previous Post

بلاول بھٹو کو ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ وزارت خارجہ کے ذریعے نہیں ملا

Next Post

بانی پی ٹی آئی کی بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق

Next Post
پی ٹی آئی انٹر پارٹی الیکشن چیلنج

بانی پی ٹی آئی کی بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist