تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم کا ایم کیو ایم کارکنوں پر پولیس تشدد کا نوٹس

by ویب ڈیسک
جنوری 27, 2022
ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کرنا وزیراعظم کا اختیار ہے، فواد چوہدری
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے بذریعہ ٹوئٹ کہا کہ سندھ پولیس کے ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں پر تشدد کا نوٹس لیا ہے۔ اُن کے مطابق محکمہ داخلہ، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے کارکنوں پر پولیس تشدد کی مذمت کی ہے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرین بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔

I have taken note of the violence used by Sindh police against MQM’s peaceful protest against Sindh’s LG law, & have called for a report from Interior Ministry, Sindh CS & Sindh IG. Will take necessary action against those responsible after receiving these reports.

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 27, 2022

اسی بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں:  

سیاسی جماعتوں کا سرکس اور نامعلوم افراد کی واپسی

Tags: ایم کیو ایم پاکستانعمران خانوزیراعظم عمران خان
Previous Post

ترکی میں شدید برفباری سے جانور مجسمے بن گئے

Next Post

بلدیاتی قانون کیا ہے؟

Next Post
بلدیاتی قانون کیا ہے؟

بلدیاتی قانون کیا ہے؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist