تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

واٹس ایپ کا "آڈیو پری رویو” فیچر کیا ہے؟

by ویب ڈیسک
دسمبر 16, 2021
واٹس ایپ کا "آڈیو پری رویو” فیچر کیا ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

صارفین کی سہولت کو دیکھتے ہوئے میٹا کی زیر ملکیت پیغام رسانی کی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔ جس کی بدولت صارف آڈیو پیغام دوسروں تک بھیجنے سے قبل خود پیغام کی معلومات کی درستگی اور اس کی نوعیت کو معلوم کرسکتے ہیں۔ اس نئے فیچر "آڈیو پری رویو” ان افراد کے لیے بھی خاص ہے جو معاشرے میں گہرا اثروسوخ رکھتے ہیں اور ذرائع ابلاغ  میں ان کی بات اور پیغام کو اہمیت دی جاتی ہے، یہ فیچر فل الحال ایشیائی ممالک میں متعارف کروایا گیا ہے، جن میں پاکستان ، بنگلہ دیش، بھارت اور دیگر ممالک کے لیے بطور خاص متعارف کروایا گیا ہے۔ میٹا انتظامیہ نے اس فیچر کے بارے میں کہنا ہے کہ اس آڈیو پری رویو کو بھارتی صارفین کے دیرینہ مطالبے پر پیش کیا گیا ہے۔ بھارت میں 20 سے زائد زبانیں بولی جاتی ہے جس کے پیش نظر ہر بولی کو لکھنا محال ہے اس لیے صارفین کے لئے آڈیو پیغام بھیجنا موثر رہتا ہے۔

They’re not mistakes, they’re rehearsals. Now you can preview your voice messages before you hit send. pic.twitter.com/ohnEVrGTvD

— WhatsApp (@WhatsApp) December 14, 2021

اس سے قبل واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ فیچر کے لیے آڈیو اور ویڈیو کال کا فیچر بھی متعارف کیا تھا جس کے تحت صارف اب واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن پر باآسانی آڈیو اور ویڈیو کال کرسکتا ہے۔

Tags: audio previewwhatsappآڈیو پری رویومیٹاواٹس ایپ
Previous Post

2021کی متاثرکن عالمی شخصیات میں اوبامہ سرفہرست، عمران خان کا نمبر 17واں

Next Post

جدہ کے ریڈ سٹی انٹرنیشنل فلمی میلے میں ’83‘ کا رنگا رنگ پریمئیر

Next Post
جدہ کے ریڈ سٹی انٹرنیشنل فلمی میلے میں ’83‘ کا رنگا رنگ پریمئیر

جدہ کے ریڈ سٹی انٹرنیشنل فلمی میلے میں ’83‘ کا رنگا رنگ پریمئیر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist