تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیوزی لینڈ کے انکار کے بعد حاملہ صحافی نے طالبان سے مدد مانگ لی

by ویب ڈیسک
جنوری 31, 2022
نیوزی لینڈ کے انکار کے بعد حاملہ صحافی نے طالبان سے مدد مانگ لی
Share on FacebookShare on Twitter

الجزیرہ کے لیے کام کرنے والی کیوی صحافیہ شارلٹ بیلس کو قطر اس وقت چھوڑنا پڑا جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ حاملہ ہیں اور ایسے ملک میں پناگزین ہے جہاں شادی کے بغیر حاملہ ہونا غیر قانونی ہے۔ شارٹ بیلس نے ایک ریڈیو چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ  اس وقت پریشانی میں اضافہ ہوا جب اس بات کا علم ہوا کہ قطر میں غیر شادی شدہ ہوتے ہوئے حاملہ ہوجانا غیر قانونی تصور کیا جاتا ہےجس کے سبب حمل کو خفیہ رکھنا پڑا اور  نیوزی لینڈ جانے کی تیاری کی مگر وہاں سخت کورونا پابندیوں کے باعث انٹری دینے سے انکار کر دیا گیا۔۔

Rejected by New Zealand, pregnant TV reporter Charlotte Bellis turns to Taliban - ABC News

جس کے بعد افغانستان کا ویزا ہونے کی صورت میں کیوی صحافیہ نے افغان طالبان کے سینئر رہنماؤں سے رابطہ کیا اور انہیں ان ساری صورتحال سے آگاہ کیا جس پر افغان طالبان نے انہیں افغانستان میں ناصرف رہنے کی اجازت دی بلکہ انہیں اعتماد میں بھی لیا کہ انہیں یہاں کسی قسم کی تکلیف نہیں ہوگی وہ اپنے بچے کو بھی یہاں جنم دے سکتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Charlotte Bellis (@charlottebellis)

کیوی صحافیہ نے نیوزی لینڈ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں نے جب مشکل اور ضرورت کے وقت حکومت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو مجھے یہ کہہ کرمنع کردیا گیا کہ ہم آپ کو ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دے سکتے ہیں۔ شارلٹ نے لکھا کہ یہ بہت ستم ظریفی ہے کہ کبھی وہ طالبان کے خواتین کے ساتھ سلوک کے بارے میں سوال اٹھاتی تھیں اور اب وہ اپنی حکومت کے خواتین کے ساتھ رویے کے بارے میں سوال اٹھا رہی ہیں جب طالبان ایک غیر شادہ شدہ، حاملہ خاتون کو محفوظ پناہ دیتے ہیں اس سے آپ کا مؤقف کمزور ہوتا ہے۔

Tags: افغان طالبانشارلٹ بیلسنیوزی لینڈ
Previous Post

ناگن فیم تجسوی پرکاش بگ باس 15 کی فاتح قرار

Next Post

ایلن مسک 19 سالہ لڑکا کے آگے مجبور، 5ہزار ڈالر کی بھی پیشکش کردی

Next Post
ایلن مسک 19 سالہ لڑکا کے آگے مجبور، 5ہزار ڈالر کی بھی پیشکش کردی

ایلن مسک 19 سالہ لڑکا کے آگے مجبور، 5ہزار ڈالر کی بھی پیشکش کردی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist