تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیا سال شروع نہیں ہوا، پیٹرول 4 روپے مہنگا کرنے کی خبر

by ویب ڈیسک
دسمبر 31, 2021
ستمبر میں پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ستم
Share on FacebookShare on Twitter

نئے سال پروفاقی حکومت کا عوام کو نیا تحفہ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر سے اضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ نے اس کا باقاعدہ نوٹی فکشن بھی جاری کردیا۔ جس کے مطابق اب پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں اب پیٹرول144.82 فی لیٹر ہوگیا ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کے دام میں بھی 4 روپے کا اضافہ کرکے یہ 141.62 فی لیٹر کا ہوگیا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 95 پیسے فی لٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت اب 111.06 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے لاگو ہوگا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: عوام پر پٹرول بم
Previous Post

کوہلی نے من مانی کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی چھوڑی، چیف سلیکٹرچیتن شرما

Next Post

’ تار ‘ سے جڑ کر ماہانہ ہزاروں روپے کمائیں

Next Post
’ تار ‘ سے جڑ کر ماہانہ ہزاروں روپے کمائیں

’ تار ‘ سے جڑ کر ماہانہ ہزاروں روپے کمائیں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist