تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ماں اور بہن کے سامنے نہتے نوجوان کو خون میں رنگنے والاپولیس اہلکار نکلا

by ویب ڈیسک
جنوری 18, 2022
ماں اور بہن کے سامنے نہتے نوجوان کو خون میں رنگنے والاپولیس اہلکار نکلا
Share on FacebookShare on Twitter

 پولیس کا دعویٰ ہے کہ اُس نے تحقیقات کیں تو سی سی ٹی وی میں نظر آنے والے اسنچیر کی شناخت فرزند علی  کے نام سے ہوئی۔جس کی موبائل ٹریکنگ کے ذریعے اسے گلشن اقبال بلاک سیون میں گھیرا گیا۔ چاروں طرف سے خود کو پولیس میں گھرا دیکھ کر اس قاتل نے گرفتاری دینے کے بجائے خود کو گولی مار کرمبینہ طور پر خوددکشی کرلی۔

An accused Farzand Ali Jaffery age about 40yrs has committed suicide by shooting himself at near Allied Bank, Block 7, Ghulshan while police was after him, he was the suspect of Shahrukh Murder Case who was killed during robbery resistance on 12-Jan-2022. pic.twitter.com/z93xWRzLrm

— Karachi Police (@PoliceMediaCell) January 17, 2022

پولیس کے مطابق فرزند شعبہ انویسٹی گیشن پولیس کا سپاہی تھا اور ڈسٹرکٹ ویسٹ میں تعینات تھا۔ جس کے تین اور ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مقتول نوجوان شاہ رخ کے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی کے قاتل نے خود اپنے لیے بھیانک موت کا انتخاب کیا۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ فرزند علی ماضی میں بھی کئی جرائم کرچکا ہے۔

Image

یاد رہے کہ کشمیر روڈ کراچی میں بدھ کو اس منظر نے ہر کسی کو سہما دیا جب رکشے میں سوار دو خواتین کا تعاقب کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار نے انہیں گھر کے سامنے لوٹنے کی کوشش کی ایسے میں دو دن پہلے دلہا بننے والے نوجوان شاہ رخ نے دروازہ کھول کر ماں اور بہن کی مدد کرنی چاہی تو بے رحم اور سفاک راہ زن نے اس پر گولیاں چلا کر اسے موت کی نیند سلا کر فرار ہوگیا۔ شاہ رخ جس کے گھر میں چند گھنٹوں پہلے خوشیوں کا بسیرا تھا اب وہاں ماتم کا سماں تھا۔ ایک ماں کے لخت جگر کو اس کے سامنے ہی موت کے گھاٹ اتاردینے پر ہر کوئی غم زدہ اور رنجیدہ تھا۔ وہیں خوف کا شکار بھی کہ اب کوئی اپنے ہی گھر کے سامنے تک محفوظ نہیں۔

Previous Post

خاتون 32 سوشی کھا کر اسپتال پہنچ گئی

Next Post

مودی جی ایک بار پھر کیوں شرمسار ہوئے؟

Next Post
مودی جی ایک بار پھر کیوں شرمسار ہوئے؟

مودی جی ایک بار پھر کیوں شرمسار ہوئے؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist