تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فسادیوں کو قانون کی قوت سے روکیں گے، مریم اورنگزیب

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2022
فسادیوں کو قانون کی قوت سے روکیں گے، مریم اورنگزیب
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ ملک میں فساد اور انتشار پھیلانے والے مواد کو قانون کی قوت سے روکیں گے۔ حکومت میں ہوتے ہوئے فسطائیت اور کنٹینر پر فساد و انتشار پھیلانے والوں کے دامن عوامی خدمت اور ذہن کسی مثبت سوچ سے خالی ہیں۔

ہم ملک میں فساد اور انتشار پھیلانے والے مواد کو قانون کی قوت سے روکیں گے۔حکومت میں ہوتے ہوئے فسطائیت اور کنٹینر پہ فساد و انتشار پھیلانے والوں کے دامن عوامی خدمت اور ذہن کسی مثبت سوچ سے خالی ہیں۔

— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) April 24, 2022

مریم اورنگزیب کے مطابق عمران خان  اپنی تقریر اور ان کے ساتھی اپنے ٹویٹس سے معاشرے میں ایسی آگ نہ بھڑکائیں جس میں خود بھی جل جائیں۔ آگ لگانے والوں کے اپنے ہاتھ بھی جل جاتے ہیں۔ اپنی سیاسی ناکامیوں اور کرپشن چھپانے کے لئے مذہب کارڈ کا استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: مریم اورنگزیبوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب
Previous Post

پی ٹی آئی کا منگل کو الیکشن دفاتر کے باہر مظاہرے کا اعلان

Next Post

اب مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، مفتاح اسماعیل

Next Post
اب مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، مفتاح اسماعیل

اب مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، مفتاح اسماعیل

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist