تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کی کارکنوں کو اسلام آباد کی کال

by ویب ڈیسک
اپریل 25, 2022
آپ نیوٹرل نہیں ہوسکتے، آپ اچھائی کے ساتھ ہیں یا برائی کے؟ وزیراعظم
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کارکن تیاری کرلیں۔ چند ہفتوں میں وہ ان کارکنوں کو اسلام آباد کی کال دیں گے۔ عمران خان کے مطابق جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوجاتا، کارکنوں نے اُن کے ساتھ اسلام آباد میں بیٹھنا ہوگا۔ قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اُن کی جماعت کے 3 اہم اصول خود دارپاکستان، کسی کی غلامی نہ کرنا اور ہرے پاسپورٹ کی عزت کرانا ہے۔ تحریک انصاف بنانے کا مقصد اسلامی فلاحی ریاست کے مطابق نیا پاکستان بنانا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: پی ٹی آئیتحریک انصافعمران خان
Previous Post

نواز شریف کو پاسپورٹ جاری

Next Post

دعا کیس: مبینہ نکاح خواں حراست میں

Next Post
دعا زہرہ کا  لاہور سےملنے کا دعویٰ

دعا کیس: مبینہ نکاح خواں حراست میں

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist