تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم پر حکم امتناع

by ویب ڈیسک
جون 22, 2022
عامر لیاقت کی قبر کشائی کب ہوگی؟ میڈیکل بورڈ تشکیل
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائی کورٹ نے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم پر حکم امتناع جاری کردیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کا وہ فیصلہ بھی معطل کردیا، جس کے تحت یہ حکم دیا گیا ہے کہ عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم 23 جون کو صبح 9 بجے کرایا جائے۔ سندھ ہائی کورٹ میں عامر لیاقت حسین کی بیٹی اور بیٹے نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے 18 جون کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔ وکیل ضیا اعوان کا کہنا تھا کہ ایک شہری کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی اور پھر پوسٹ مارٹم کا حکم دیا ۔ عدالت نے عامر لیاقت حسین کے ورثا کا موقف بھی درست انداز میں نہیں سنا۔ ورثا کا یہ بھی کہنا تھا کہ صرف تشہیر کے لیے یہ درخواست دائر کی گئی تھی۔ جس پر سندھ ہائی کورٹ نے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم پر حکم امتناع جاری کیااور جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کا  فیصلہ بھی معطل کردیا۔

Previous Post

بیٹی پیدا کرنے کا طعنہ اب برا نہیں لگتا، غلام زہرہ

Next Post

افغانستان میں زلزلے سے تباہی، وزیراعظم کا اظہار افسوس

Next Post
افغانستان میں زلزلے سے تباہی، وزیراعظم کا اظہار افسوس

افغانستان میں زلزلے سے تباہی، وزیراعظم کا اظہار افسوس

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist